نشتر زار
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جہاں نشتر کثرت سے ہوں، مراد، جہاں کانٹے ہی کانٹے ہوں، خارزار۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - جہاں نشتر کثرت سے ہوں، مراد، جہاں کانٹے ہی کانٹے ہوں، خارزار۔